ابنا: رپورٹ کے مطابق ایک امریکی جنرل نے اسرائیل کو تجویز دی ہے کہ وہ اردن اور مصر کو میزائل ٹیکنالوجی فراہم کرے گا اور اسرائیل نے بھی اس تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔ واضح رہے کہ ان دنوں عربی ممالک نے اسرائیل سے امن معاہدہ کررکھا ہے۔ امریکہ کے ایک جنرل نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں امن کانفرنس میں یہ تجویز پیش کی ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیل اوراس کے اتحادی ایران کے میزائل سسٹم کو اپنے لئے بہت بڑا خطرہ قرار دیتے ہیں۔......./169
10 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 513110
امریکہ نے اسرائیل کو تجویز دی ہے کہ وہ اردن اور مصر کو میزائل ٹیکنالوجی فراہم کرے گا۔